ہران: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے اثاثوں کو نشانہ بنایا گیا تو خطے میں موجود امریکی تیل اور گیس کے مفادات بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔
قالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ خطے کے پانیوں اور تنصیبات میں موجود امریکی تیل و گیس کمپنیاں بھی موجودہ صورتحال کے خطرے سے دوچار ہیں۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ اگر ایران کے اثاثوں پر حملہ کیا
