قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے قریبی دوست اور معروف میزبان فخر عالم کی ماضی کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، جس کے بعد یہ کلپ تیزی سے وائرل ہو گیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے قریبی دوست اور معروف میزبان فخر عالم کی ماضی کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، جس کے بعد یہ کلپ تیزی سے وائرل ہو گیا۔
