جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن 2026-28 میں کامیاب یونائیٹڈ الائنس گروپ کے ایگزیکٹو ممبران اور عہدیداران کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا
۔ تقریب میں کامیاب امیدواروں اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔ میزبان صدر جہلم چیمبر آف کامرس حاجی زاہد حسین بٹ نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا، جبکہ اختتام پر ملکی سلامتی، خوشحالی اور تاجر برادری کے اتحاد و ترقی کے لیے دعا کی گئی۔
مین لائن: جہلم چیمبر کے نو منتخب ممبران کے اعزاز میں عشائیہ
