مردان میں پانی، صفائی اور ستھرائی (WASH) کے شعبے میں موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ایک روزہ آگاہی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
ورکشاپ میں پانی کے بہتر انتظام، آفات کے دوران صاف پانی اور صفائی کی سہولیات کی فراہمی اور WASH نظام کو موسمیاتی اثرات سے محفوظ بنانے پر گفتگو کی گئی۔ مقررین نے کہا کہ موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے اداروں، ماہرین اور عوام کے درمیان مؤثر رابطہ اور مشترکہ اقدامات ضروری ہیں۔
مین لائن: مردان میں موسمیاتی تبدیلی اور WASH نظام سے متعلق آگاہی ورکشاپ
